جہاں بھی موقع ملے میرا مقصد پرفارم کرنا ہے، حیدر علی
لاہور: نوجوان بلے باز حیدر علی نے پاکستان کیلئے لمبے عرصے تک کرکٹ کھیلنے کا عزم ظاہر کردیا۔
ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی موقع ملے میرا مقصد پرفارم کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ روہت شرما رول ماڈل ہیں، خواہش ہے کیریئر کا ایسا اختتام ہو کہ لوگ اچھے لفظوں میں یاد رکھیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.